مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ٹیکساس میں سیلاب کےدوران ٹرک الٹنےسےلاپتہ مزید 4 فوجی اہلکاروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ حادثہ گزشتہ روز فورٹ ہُڈ ملٹری پوسٹ میں مشقوں کےدوران پیش آیاتھا۔ گزشتہ روزحادثے میں 5 فوجی ہلاک اور 4لاپتہ ہوگئے تھے ۔ مزید4لاشیں ملنےکےبعد حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 9ہوگئی ہے۔
![ٹیکساس میں 4 لاپتہ فوجیوں کی لاشیں مل گئیں ٹیکساس میں 4 لاپتہ فوجیوں کی لاشیں مل گئیں](https://media.mehrnews.com/d/2016/06/01/3/2094928.jpg?ts=1486462047399)
ٹیکساس میں سیلاب کےدوران ٹرک الٹنےسےلاپتہ مزید 4 فوجی اہلکاروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ گزشتہ روز ٹرک الٹنے کے حادثے میں 5 فوجی ہلاک اور 4لاپتہ ہوگئے تھے ۔
News ID 1864489
آپ کا تبصرہ